حدیث شریف میں سورۂ واقعہ کی یہ فضیلت وارد ہے: حضرت ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص رات میں سورۂ واقعہ پڑھتا ہے وہ کبھی بھی فاقہ کی حالت کو نہیں پہنچتا، حضرت ابن مسعود ؓ اپنی صاحب زادیوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ ہر رات میں یہ سورت پڑھا کریں۔ البتہ کوئی مخصوص وقت حدیث میں منقول نہیں ہے، اس لیے رات کو مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت بھی سورہ واقعہ کی تلاوت کرلی جائے، حدیث میں مذکور فضیلت حاصل ہوجائے گی۔ مشكاة المصابيح (1/ 668): ─────•🌸♥️

Comments

As a Quran teacher, you're spreading divine knowledge. How many students do you currently teach on

Carem cake

آنلائن قرآن ٹیچر

Cromebook Laptop 2024