آنلائن قرآن ٹیچر

میں آن لاٸن ٹیچر ہوں الحمد لله باہر ممالک میں پڑھا رہا ہوں اور اگر پاکستانی فیملی ہیں اور انکوں اپنے بچوں کیلٸے قاری کے ضرورت ہوں تو رابطہ کریں پڑھانے کیلٸے بہترین آپشن ہیں قرآن سیکھیں چاہے گھر میں یا دفتر میں مکمل پر سکون ماحول میں بہترین طریقہ سے خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھاٸیں الحمد لله ثم الحمد لله کافی تعداد میں بچے بچیاں نوجوان اور بزرگ حضرات قرآن کریم سیکھ رہے ہیں اور اس طرح دیگر ضروریات دین بھی سیکھ رہے ہیں لھذا آپ بھی آٸیں اوراپنے سفر کا آغاز کریں یا پھر اپنے بچوں کو پڑھنے کا موقع دے تاکہ آپکے بچے گھر بیٹھ کر آپکے سامنے بآسانی قرآن کریم سیکھیں: خواٸشمند حضرات واٹس ایپ کریں

Comments

As a Quran teacher, you're spreading divine knowledge. How many students do you currently teach on

Carem cake

Cromebook Laptop 2024